89ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تیاریوں کا سلسلہ شروع

120
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

لاس اینجلس ۔06 نومبر (اے پی پی) 89ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق معروف فلم پروڈیوسر جینیفر ٹوڈ کو اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کیلئے پروڈیوسر کی ذمہ داریاں دی گئی ہے۔ جینیفر ٹوڈ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ تقریب کیلئے تیاریاں جاری ہے اورہماری کوشش ہے کہ اس کو منفرد بنایا جائے۔انہوں نے کہاکہ تقریب کیلئے بن ایفلک اورمٹ ڈیمن سے بھی رابطہ کیاگیاہے