تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی

375

سینٹ کٹس۔ 15 اپریل (اے پی پی) تین ملکی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، سیریز جون میں کھیلی جائے گی جس میں میزبان ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔