وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کرنل سہیل عابد کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کرنل سہیل عابد کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے جو بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی غیور افواج مادر وطن سے آخری دہشت گردی کے خاتمے تک چین …

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کرنل سہیل عابد کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے جو بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی غیور افواج مادر وطن سے آخری دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی۔