دہلی ڈیئر ڈیولز اور چنائی سپر کنگز کے درمیان آئی پی ایل کا 52 واں میچ (آج) کھیلا جائیگا

نئی دہلی ۔ 17 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں دہلی ڈیئر ڈیولز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 52 ویں میچ میں دہلی ڈیئر ڈیولز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں …

نئی دہلی ۔ 17 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں دہلی ڈیئر ڈیولز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 52 ویں میچ میں دہلی ڈیئر ڈیولز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں دہلی میں مدمقابل ہوں گی۔ لیگ میں چنائی سپر کنگز کی ٹیم کی کارکردگی بہت بہتر ہے اور چنائی سپر کنگز کی ٹیم اب تک کھیلے گئے اپنے 12 میچوں میں سے 8 میچز جیت کر 16 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید خبریں