ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں،میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی۔