ایرانی حکومت جوہری ڈیل پر مثبت اقدامات کی منتظر ہے،جواد ظریف

برسلز ۔ 18 مئی (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران حکومت اس بات کی منتظر ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی جوہری ڈیل کو محفوظ رکھنے کے لیے کون کون سے عملی اقدامات تجویز کرتی ہے۔ ظریف نے برسلز میں یورپی یونین کی اہم رکن ریاستوں کے وزرائے خارجہ کی ایک میٹنگ میں شرکت کے بعد کہا کہ یہ ملاقات اقوام عالم کے …

برسلز ۔ 18 مئی (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران حکومت اس بات کی منتظر ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی جوہری ڈیل کو محفوظ رکھنے کے لیے کون کون سے عملی اقدامات تجویز کرتی ہے۔ ظریف نے برسلز میں یورپی یونین کی اہم رکن ریاستوں کے وزرائے خارجہ کی ایک میٹنگ میں شرکت کے بعد کہا کہ یہ ملاقات اقوام عالم کے لیے تعمیری پیغام کی حامل تھی۔