امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر اعظم لیوحہ سے ملاقات

واشنگٹن ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس میں امریکا کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی ایلچی اورنائب وزیر اعظم لیو حہ سے ملاقات کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیوحہ نے کہا کہ چین امریکا کے ساتھ مساوات ، باہمی مفادات کی بنیاد پر اقتصادی و تجارتی مسائل سے نمٹنے کے لئے امریکا کے ساتھ مل کر کوشش …

واشنگٹن ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس میں امریکا کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی ایلچی اورنائب وزیر اعظم لیو حہ سے ملاقات کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیوحہ نے کہا کہ چین امریکا کے ساتھ مساوات ، باہمی مفادات کی بنیاد پر اقتصادی و تجارتی مسائل سے نمٹنے کے لئے امریکا کے ساتھ مل کر کوشش کرنے کا خواہاں ہے۔ا