جدہ۔ 18 مئی (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہمراہ شاہی خاندان کے افراد ، علماء، وزرائ، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے سحری کی ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ کے قصر السلام میں شاہی خاندان کے افراد ، علماء، وزرائ، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے شاہ سلمان سے ملاقات اور سحری کی ۔ اس موقع …
شاہ سلمان کی علماءکے ہمراہ سحری

مزید خبریں
جدہ۔ 18 مئی (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہمراہ شاہی خاندان کے افراد ، علماء، وزرائ، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے سحری کی ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ کے قصر السلام میں شاہی خاندان کے افراد ، علماء، وزرائ، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے شاہ سلمان سے ملاقات اور سحری کی ۔ اس موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حاضرین کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔








