سرینا ولیمز کی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کے بعد فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک

واشنگٹن ۔18مئی (اے پی پی) شہرہ آفاق امریکن ٹینس سٹار اور 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن سرینا ولیمز کی اٹلی میں جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کے بعد رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ اٹالین اوپن جو اٹلی میں جاری ہے 20 مئی تک کھیلا جائے گا اور سرینا کو چار مرتبہ چیمپئن …

واشنگٹن ۔18مئی (اے پی پی) شہرہ آفاق امریکن ٹینس سٹار اور 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن سرینا ولیمز کی اٹلی میں جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کے بعد رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ اٹالین اوپن جو اٹلی میں جاری ہے 20 مئی تک کھیلا جائے گا اور سرینا کو چار مرتبہ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

مزید خبریں