پیرس۔ 18مئی (اے پی پی)رواں سال کا دوسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 27 مئی سے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شروع ہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 27 مئی سے فرانس میں شروع ہوگا

مزید خبریں