برلن ۔ 19 مئی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل آئیندہ ہفتے اپنے چین کے دورے کے دوران صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیچیانگ سے ملاقاتیں کریں گی۔ میرکل 24 اور25 مئی کو اس دورے پر بیجنگ پہنچیں گی۔ جرمن چانسلر کے اس دورے کی چینی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کر دی ہے۔
انجیلا مرکل آئیندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گی

مزید خبریں