ماسکو ۔ 19 مئی (اے پی پی) جرمن چانسلرانجلا مرکل اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روسی شہر سوچی میں اپنی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس پریس کانفرنس میں روسی صدر نے چانسلر مرکل کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کو بروقت اور مفید قرار دیا۔
جرمن چانسلر سے ملاقات بروقت اور مفید رہی، روسی صدر

مزید خبریں