ماسکو ۔ 19 مئی (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شامی صدر بشارالاسد سے سوچی میں ملاقات کی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بشارالاسد کو بتایا کہ شام میں اب سیاسی عمل کو آگے بڑھنے کے لیے حالات سازگار ہیں۔
پیوٹن کی بشار الاسد سے غیر متوقع ملاقات

مزید خبریں