واشنگٹن۔ 21 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لیے اپنی انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کیا سابق انتظامیہ نے اس طرح کی کسی کارروائی کا حکم دیا تھا کہ نہیں
امریکی صدر کا انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی مداخلت پر انکوائری کا مطالبہ

مزید خبریں