اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل ایریک سولہم کا بیجنگ میں اجلاس سے خطاب

بیجنگ۔ 21 مئی (اے پی پی) تحفظِ ماحول کے حوالے سے چین کا قومی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں سماجی و اقتصادی ترقی اور تحفظِ ماحول کی ہم آہنگی پر خوب زور دیا۔عالمی برادری نے چینی صدر کے خطاب پر بھر پور توجہ دی ہے۔امریکا کی قومی ثقافتی اکیڈمی کے سکالر جان بی کاب …

بیجنگ۔ 21 مئی (اے پی پی) تحفظِ ماحول کے حوالے سے چین کا قومی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں سماجی و اقتصادی ترقی اور تحفظِ ماحول کی ہم آہنگی پر خوب زور دیا۔عالمی برادری نے چینی صدر کے خطاب پر بھر پور توجہ دی ہے۔امریکا کی قومی ثقافتی اکیڈمی کے سکالر جان بی کاب جونیئر نے کہا کہ ترقی اور عوام کے طویل المدتی مفادات کی یکجہتی صدر شی جن پنگ کے ترقیاتی تصور کی کلید ہے۔