اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست

پیرس ۔ 21 مئی (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن پارک ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں اسپینش کھلاڑی گوئلرمو گارشیا لوپز اور ان کے بھارتی جوڑی دار دیوج شران نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے …

پیرس ۔ 21 مئی (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن پارک ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں اسپینش کھلاڑی گوئلرمو گارشیا لوپز اور ان کے بھارتی جوڑی دار دیوج شران نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

مزید خبریں