جنوبی کوریا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو ہرا کر پانچویں ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

سیﺅل۔ 22 مئی (اے پی پی) جنوبی کوریا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو ہرا کر پانچویں ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ کوریا میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان جنوبی کوریا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم اعصاب کی جنگ میں قسمت نے کوریا کا ساتھ دیا اور اس نے بھارت کو 1-0 گول سے ہرا کر ٹائٹل اپنے …

سیﺅل۔ 22 مئی (اے پی پی) جنوبی کوریا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو ہرا کر پانچویں ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ کوریا میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان جنوبی کوریا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم اعصاب کی جنگ میں قسمت نے کوریا کا ساتھ دیا اور اس نے بھارت کو 1-0 گول سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا، میچ کے 24ویں منٹ میں کورین کھلاڑی یانگ سل نے شاندار فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی

مزید خبریں