تہران۔ 24 مئی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے بیان کو بے بنیاد اور پرانے مفروضوں پر مبنی قرار دیا ہے۔عرب خبررساںا دارے کے مطابق جواد ظریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن پریشر گروپوں کے ہاتھوں یرغمال بن چکا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا بیان امریکا کی جانب سے 5 ایرانی شخصیات پر نئی پابندیاں …
امریکی وزیر خارجہ کا بیان "پرانے مفروضوں” پر مبنی ہے، جواد ظریف

مزید خبریں
تہران۔ 24 مئی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے بیان کو بے بنیاد اور پرانے مفروضوں پر مبنی قرار دیا ہے۔عرب خبررساںا دارے کے مطابق جواد ظریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن پریشر گروپوں کے ہاتھوں یرغمال بن چکا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا بیان امریکا کی جانب سے 5 ایرانی شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔








