بھارتی فورسز خواتین کی آبروریزی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں، سید علی گیلانی

سرینگر۔25مئی (اے پی پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے کشمیری خواتین کی مسلسل جنسی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر گوگوئی جیسی کالی بھیڑیں تمام اقدار کی دھجیاں اڑاتے ہوئے معصوم لڑکیوں کی آبروریزی کر رہی ہیں۔