سرینگر ۔ 26 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈی پرجاری کشیدگی کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بامعنی مذاکراتی عمل کا آغاز کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک …
پاکستان بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بامعنی مذاکراتی عمل کا آغاز کریں، میر واعظ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 26 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈی پرجاری کشیدگی کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بامعنی مذاکراتی عمل کا آغاز کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈی پر گولہ بارے کے نتیجے میں دونوں اطراف قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیںجو انتہائی افسوسناک ہے۔








