اقوام متحدہ ۔ 27 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کم از کم 2 ملین افراد کو خوراک کی قلت کے خطرے کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر امداد کے دفتر کے مطابق افغانستان کے قریب 20 صوبوں میں گندم کی کاشت میں تاخیر اور پیداوار میں کمی ہوئی ہے۔
افغانستان میں2ملین افراد خوارک کی عدم دستیابی کے خطرے کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں