پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ یکم جون سے شروع ہوگا

لیڈز ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے میزبان ٹیم کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی …

لیڈز ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے میزبان ٹیم کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔

مزید خبریں