امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 29 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے پیداوار میں اضافے کا عندیہ اور امریکی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.12 ڈالر گر کر 75.32 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.41 ڈالر کمی کے ساتھ 66.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔