ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 29 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز اور خام تیل کے نرخوں میںکمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.5 فیصد کم ہوکر 2418 رنگٹ (607.54 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 38797 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔