اقوام متحدہ کا شمالی کوریا پر عائد تیل کی پابندیوں پر عمل درآمد کے لیے تیل کمپنیوں سے تعاون کا مطالبہ

نیویارک۔ 29 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک پینل نے تیل کی بڑی عالمی کمپنیوں سے شمالی کوریا پر تیل کی برآمدی پابندیوں پر عمل درآمد میں مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ ماہرین کے پینل نے 10 مئی کو 24 کمپنیوں کو لکھے گئے ایک خط میں، ان پابندیوں پر عمل درآمد کے حوالے سے ایک ماہ کے دوران اٹھائے گئے اقدامات، اور …

نیویارک۔ 29 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک پینل نے تیل کی بڑی عالمی کمپنیوں سے شمالی کوریا پر تیل کی برآمدی پابندیوں پر عمل درآمد میں مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ ماہرین کے پینل نے 10 مئی کو 24 کمپنیوں کو لکھے گئے ایک خط میں، ان پابندیوں پر عمل درآمد کے حوالے سے ایک ماہ کے دوران اٹھائے گئے اقدامات، اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں رپورٹ کرنے کو کہا ہے