ہانگ کانگ۔ 29 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ اٹلی میں سیاسی بے یقینی اور امریکی و شمالی کورین صدور کی مجوزہ ملاقات بارے غیر یقینی صورتحال اور خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کے روز 122.66 پوائنٹ (0.55 فیصد) گر کر 22358.43 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 8.57 پوائنٹ (0.48 فیصد) کمی کے ساتھ 1761.85 پوائنٹ …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔ 29 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ اٹلی میں سیاسی بے یقینی اور امریکی و شمالی کورین صدور کی مجوزہ ملاقات بارے غیر یقینی صورتحال اور خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کے روز 122.66 پوائنٹ (0.55 فیصد) گر کر 22358.43 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 8.57 پوائنٹ (0.48 فیصد) کمی کے ساتھ 1761.85 پوائنٹ پر بند ہوا۔








