ٹوکیو ۔ 29 مئی (اے پی پی) ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں منگل کو مندی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.4 فیصد کمی آئی۔جاپان کے نکی225 انڈکس میں0.6 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈکس میں 0.7 فیصد کمی آئی۔سنگا پور،ملائشیائ،انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کی سٹاکس مارکیٹس میں بھی کاروباری سرگرمیاں محدود رہیںڈاﺅن اٹلی کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے یورپین شیئرز بھی …
ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں منگل کو مندی چھائی رہی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 29 مئی (اے پی پی) ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں منگل کو مندی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.4 فیصد کمی آئی۔جاپان کے نکی225 انڈکس میں0.6 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈکس میں 0.7 فیصد کمی آئی۔سنگا پور،ملائشیائ،انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کی سٹاکس مارکیٹس میں بھی کاروباری سرگرمیاں محدود رہیںڈاﺅن اٹلی کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے یورپین شیئرز بھی مندی کا شکار رہے،ایف ٹی ایس ای 0.5 فیصد اور یورو سٹاکس 50 انڈکس 0.1 فیصد ڈاﺅن رہے۔








