نیویارک ۔ 30 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ اٹلی میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.18 فیصد بڑھ کر 1300.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 4.70 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1299 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں