خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 30 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ روس اور سعودی عرب کی جانب سے پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔