بیجنگ۔ 30 مئی (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام کارل مارکس کی دو سو ویں سالگرہ منانے کے لیے خصوصی مذاکرہ جنوبی شہر شنزن میں شروع ہوا جس میں مختلف ممالک کی کمیونسٹ جماعتیں شریک ہیں۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر شی جن پنگ نے مذاکرے کے لیے ایک تہنیتی پیغام میںکہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی نے …
چینی صدر کاکارل مارکس کی دو سو ویں سالگرہ کے حوالے سے مذاکراے کے لئے پیغام

مزید خبریں
بیجنگ۔ 30 مئی (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام کارل مارکس کی دو سو ویں سالگرہ منانے کے لیے خصوصی مذاکرہ جنوبی شہر شنزن میں شروع ہوا جس میں مختلف ممالک کی کمیونسٹ جماعتیں شریک ہیں۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر شی جن پنگ نے مذاکرے کے لیے ایک تہنیتی پیغام میںکہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی نے ہمیشہ اپنی ملکی صورتحال کے تحت مارکسزم کو فروغ دیا ہے جس میں نظریات کے شعبے میں سلسلہ وار ثمرات حاصل ہوئے ہیں اور چینی خصوصیات کا حامل سوشلزم بھی نئے عہد میں داخل ہو چکا ہے۔اس سے اکیسویں صدی میں سائنٹفک سوشلزم کی مضبوط قوت حیات ظاہر ہوئی ہے۔








