ہانگ کانگ ۔ 30 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ اٹلی میں سیاسی کشیدگی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی کے خدشات ہیں۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 430.11 پوائنٹ (1.41 فیصد) کمی کے ساتھ 30054.47 پوائنٹ رہا۔ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 39.32 پوائنٹ (1.26 فیصد ) گر کر 3081.14 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 24.78 پوائنٹ (1.39 فیصد )کمی کے ساتھ …
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 30 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ اٹلی میں سیاسی کشیدگی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی کے خدشات ہیں۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 430.11 پوائنٹ (1.41 فیصد) کمی کے ساتھ 30054.47 پوائنٹ رہا۔ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 39.32 پوائنٹ (1.26 فیصد ) گر کر 3081.14 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 24.78 پوائنٹ (1.39 فیصد )کمی کے ساتھ 1761.93 پوائنٹ رہا۔








