سنگاپور۔ 2 جون (اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جیم میٹس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کم جونگ ان کی اعلی سطحی ملاقات میں جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ 12 جون کو سنگار پور میں دونوں رہنماﺅں کی ہونے والی ملاقات میں جنوبی کوریا کا مسئلہ شامل نہیں …
صدر ٹرمپ او کم جونگ ان کی اعلی سطحی ملاقات میں جنوبی کوریا میں امریکی موجودگی پر کوئی بات چیت نہیں ہو گی ، امریکا

مزید خبریں
سنگاپور۔ 2 جون (اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جیم میٹس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کم جونگ ان کی اعلی سطحی ملاقات میں جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ 12 جون کو سنگار پور میں دونوں رہنماﺅں کی ہونے والی ملاقات میں جنوبی کوریا کا مسئلہ شامل نہیں ہے او یہ مسئلہ ملاقات میں زیر غور بھی نہیں لایا جا نا چاہیے ۔ واضح رہے کہ اس وقت جنوبی کوریا میں امریکا کے 28,500 فوجی تعینات ہیں ۔








