ریاض ۔ 4 جون (اے پی پی) امریکا ، کینیڈا اور ویلز سے تعلق رکھنے والی خواتین کو سعودی عرب میں خواتین ڈرائیونگ انسٹرکٹروں کو تربیت دینے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ویلش خاتون سوسان نیو بان ، کینیڈین ڈیبورا شیر وڈ اور امریکی نرما ایڈریان زین 24 جون سے سعودی عرب میں خواتین کو تربیت دے سکیں گی۔یہ خواتین دو …
امریکا ، کینیڈا اور ویلز سے تعلق رکھنے والی خواتین سعودی خواتین ڈرائیونگ انسٹرکٹروں کو تربیت دینے کے لیے منتخب

مزید خبریں
ریاض ۔ 4 جون (اے پی پی) امریکا ، کینیڈا اور ویلز سے تعلق رکھنے والی خواتین کو سعودی عرب میں خواتین ڈرائیونگ انسٹرکٹروں کو تربیت دینے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ویلش خاتون سوسان نیو بان ، کینیڈین ڈیبورا شیر وڈ اور امریکی نرما ایڈریان زین 24 جون سے سعودی عرب میں خواتین کو تربیت دے سکیں گی۔یہ خواتین دو سال تک سینیر معائنہ کار کے طور پر کام کریں گی۔وہ نئی سعودی خواتین ٹرینرز کو تربیت دیں گی۔








