سرینگر ۔ 5 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ 34برس قبل سکھ برادری کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر بھارت کی طرف سے بمباری کے نتیجے میں ہوئی تباہی کے زخم ابھی بھی تازہ ہیں۔
گولڈن ٹیمپل پر حملے کو 34 برس مکمل ہونے کے موقع پر سیدعلی گیلانی کا سکھ برادری سے اظہار یکجہتی

مزید خبریں