بیجنگ۔ 6 جون (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے دیہی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے حتمی جنگ کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابقاجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ دیہات اور شہروں کے درمیان اشتراکی ترقی کے نظام اور پالیسی کی تشکیل اور اسے بہتر بنایا جائے گا۔زراعت اور دیہی علاقوں میں جدت کاری کو تیزی …
چینی صدر شی کا دیہی ترقی اور غربت کے خاتمے پر زور

مزید خبریں
بیجنگ۔ 6 جون (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے دیہی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے حتمی جنگ کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابقاجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ دیہات اور شہروں کے درمیان اشتراکی ترقی کے نظام اور پالیسی کی تشکیل اور اسے بہتر بنایا جائے گا۔زراعت اور دیہی علاقوں میں جدت کاری کو تیزی سے فروغ دیا جائے گا تاکہ زراعت ایک کشادہ مستقبل کی حامل صنعت بن جائے اور کاشت کاری ایک پرکشش پیشہ بن سکے۔آنے والے تین برسوں میں مزید تین کروڑ غریب لوگوں کو سطح غربت سے نکالنے کا ہدف ہے۔اس لیے ٹارگٹ وضع کرتے ہوئے غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ 2020ءتک کم ترقی یافتہ علاقے اور عوام بھی جامع اعتدال پسند خوشحال معاشرے کا حصہ بن سکیں۔








