بھارتی ریاست بہار میں طوفان، بارش، بجلی گرنے سے 27 افراد ہلاک ، 34 زخمی

نئی دہلی ۔ 10 جون (اے پی پی) بھارتی ریاست بہار میں طوفانی بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے اضلاع ساہارسا ، شمالی دار بہانگا ، مشرقی چامیاران اور ساما سٹیبوں میں آسمانی بجلی کے مختلف واقعات میں 27 افراد ہلاک جبکہ 34 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ طوفان …

نئی دہلی ۔ 10 جون (اے پی پی) بھارتی ریاست بہار میں طوفانی بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے اضلاع ساہارسا ، شمالی دار بہانگا ، مشرقی چامیاران اور ساما سٹیبوں میں آسمانی بجلی کے مختلف واقعات میں 27 افراد ہلاک جبکہ 34 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر فصلوں اور درختوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔