سنگاپور ۔ 11 جون (اے پی پی) سنگاپور آمد پر شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے میزبان ملک کے وزیر اعظم لی سیئن ل±ونگ سے ملاقات کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کی یہ ملاقات صدر کی سرکاری رہائش گاہ پر اتوار کی شام ہوئی۔ وزیر اعظم لی سیئن نے اس موقع پر تاریخی سربراہ ملاقاتکے لیے سنگاپور کا انتخاب کرنے پر کم جونگ ان کا …
شمالی کوریا کے رہنماءکی سنگاپورکے وزیر اعظم سے ملاقات

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 11 جون (اے پی پی) سنگاپور آمد پر شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے میزبان ملک کے وزیر اعظم لی سیئن ل±ونگ سے ملاقات کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کی یہ ملاقات صدر کی سرکاری رہائش گاہ پر اتوار کی شام ہوئی۔ وزیر اعظم لی سیئن نے اس موقع پر تاریخی سربراہ ملاقاتکے لیے سنگاپور کا انتخاب کرنے پر کم جونگ ان کا شکریہ ادا کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی تاریخی ملاقات (آج) منگل کو سنگاپور کے کپیلا ہوٹل میں ہو گی۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہو گا کہ جب کوئی برسر اقتدار امریکی صدر کسی شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کرے گا۔








