آزاد، منصفانہ اور قوانین پر مبنی تجارت اہم ہے، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو ۔ 11 جون (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ جاپان آزاد اور منصفانہ تجارتی قوانین کی بنیاد پر عالمی منڈی کی وسعت میں قائدانہ کردار ادا کرے گا۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رواں سال جی7 سربراہی اجلاس میں رہنماو¿ں کے درمیان زیادہ اختلافات دیکھنے میں آئے ہیں اور ہم آہنگی …

ٹوکیو ۔ 11 جون (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ جاپان آزاد اور منصفانہ تجارتی قوانین کی بنیاد پر عالمی منڈی کی وسعت میں قائدانہ کردار ادا کرے گا۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رواں سال جی7 سربراہی اجلاس میں رہنماو¿ں کے درمیان زیادہ اختلافات دیکھنے میں آئے ہیں اور ہم آہنگی تلاش کرنے میں مشکلات آئی ہیں۔ ا±نہوں نے کہا کہ جی7 ممالک کے رہنماو¿ں نے اتفاق کیا ہے کہ وہ عالمی منڈی میں انتشار لانے والی غیر منصفانہ تجارتی اور سرمایہ کاری کارروائیوں کے خلاف مضبوط یکجہتی کا اظہار کریں گے۔