برسلز ۔ 14 جون (اے پی پی) یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے سفارتی اموراور سیکیورٹی پالیسی فید ریکا موگرینی نے شمالی کوریا اور امریکہ کی سربراہی ملاقات کے بارےمیں ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ملاقات سے ثابت ہوا ہے کہ سفارتکاری ہی جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے لیے واحد راستہ ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی برادری اور اقوام …
سفارت کاری جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے لیے واحد راستہ ہے، یورپی یونین

مزید خبریں
برسلز ۔ 14 جون (اے پی پی) یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے سفارتی اموراور سیکیورٹی پالیسی فید ریکا موگرینی نے شمالی کوریا اور امریکہ کی سربراہی ملاقات کے بارےمیں ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ملاقات سے ثابت ہوا ہے کہ سفارتکاری ہی جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے لیے واحد راستہ ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مسلمہ ہدف یہ ہے کہ جزیرہ نما کوریا کو مکمل چانچ پڑتال اور ناقابل تبدیل طریقے سے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھا جائے۔








