اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال

مزید خبریں