ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ، بیلجیئم نے پاکستان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی اسٹروکس پر 2-1 گولز سے ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

ایمسٹرڈیم ۔ یکم جولائی (اے پی پی) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے پاکستان کو کانٹے دار مقابلے کے بعد پنالٹی اسٹروکس پر 2-1 گولز سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 2-2 گولز سے برابر تھا تاہم پنالٹی اسٹروکس پر بیلجیئم نے گرین شرٹس کو 2-1 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، پاکستانی کھلاڑیوں …

ایمسٹرڈیم ۔ یکم جولائی (اے پی پی) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے پاکستان کو کانٹے دار مقابلے کے بعد پنالٹی اسٹروکس پر 2-1 گولز سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 2-2 گولز سے برابر تھا تاہم پنالٹی اسٹروکس پر بیلجیئم نے گرین شرٹس کو 2-1 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، پاکستانی کھلاڑیوں نے چار پنالٹی اسٹروکس ضائع کئے۔