آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ڈیرہ اسمعیل خان ، ساہیوال، فیصل آباد ڈویژن، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات ہلکی اور پشاور، کوہاٹ، بنوں، مالاکنڈ، میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔