گیارہ ماہ کے دوران 524 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی گئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 6.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018ءکے پہلے گیارہ مہینوں کے دوران 524 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی گئی ہے