اقوام متحدہ۔ 9 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے چلی کی سابق صدر مچل بیچلیٹ کو حقوق انسانی کے ادارے کا آئندہ سربراہ نامزد کردیا۔ عالمی ادارے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل کے اس فیصلے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ جنرل اسمبلی ان کی نامزدگی کی توثیق کےلئے رائے شماری کا انعقاد کرے گی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے چلی کی سابق صدر مچل بیچلیٹ کو حقوق انسانی کے ادارے کا آئندہ سربراہ نامزد کردیا

مزید خبریں