انقرہ ۔ 11 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے ترک صدر رجب طیب اردوان ملاقات کی اور حسن روحانی کا خصوصی پیغام ان کو پینچایا۔ایرانی خبررسان ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے دورہ انقرہ کے موقع پر صدر اردوان کو یہ خصوصی مراسلہ حوالے کیا۔
ایرانی صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی صدر سے ملاقات

مزید خبریں