ریاض ۔ 11 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک فرمان کے ذریعے فلسطینی شہداء کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کی آئندہ حج کے دوران میں میزبانی کا حکم دیا ہے۔ان فلسطینی عازمین ِ حج میں مرد وخواتین دونوں شامل ہوں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور اور دعوت وارشاد شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل …
شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب ایک ہزار فلسطینی عازمینِ حج کی میزبانی کرے گا

مزید خبریں
ریاض ۔ 11 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک فرمان کے ذریعے فلسطینی شہداء کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کی آئندہ حج کے دوران میں میزبانی کا حکم دیا ہے۔ان فلسطینی عازمین ِ حج میں مرد وخواتین دونوں شامل ہوں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور اور دعوت وارشاد شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے اس شاہی فرمان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خادم الحرمین الشریفین کی فلسطینی نصب العین کی مسلسل حمایت کا آئینہ دار ہے اور فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں کو ان کے خراجِ تحسین کا مظہر ہے۔شیخ








