امریکی الیکٹرانک مصنوعات کا بائیکاٹ کریں گے، ترک صدر

انقرہ ۔ 15 اگست (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی امریکی الیکڑونکس کا بائیکاٹ کرے گا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق جناب اردوان نے اقتصادی و سماجی تحقیقاتی سوسائٹی کی طرف سے انقرہ ایوان تجارت میں منعقدہ اقتدار کے سولہویں برس اپنی پارٹی کے سمپوزیم سے خطاب کیا۔ امریکا کی پابندیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ یہ کھلم …

انقرہ ۔ 15 اگست (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی امریکی الیکڑونکس کا بائیکاٹ کرے گا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق جناب اردوان نے اقتصادی و سماجی تحقیقاتی سوسائٹی کی طرف سے انقرہ ایوان تجارت میں منعقدہ اقتدار کے سولہویں برس اپنی پارٹی کے سمپوزیم سے خطاب کیا۔ امریکا کی پابندیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ یہ کھلم کھلا ترکی کے خلاف اقتصادی جنگ ہے جس کے خلاف ہم تمام تر تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔

مزید خبریں