:سید علی گیلانی کا مسرت عالم اور دیگر حریت رہنماﺅں کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر اظہار تشویش

71

سرینگر ۔09 ستمبر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سینئر حریت رہنما اور جموںوکشمیر مسلم لیگ کے سربراہ مسرت عالم بٹ اوردیگر حریت رہنماﺅں کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بند رہنماﺅں کو عدالتی احکامات کے باوجود رہا نہیں کیا جارہا ۔