انسانی حقوق کے کارکنو ں کی طرف سے قابض فوج کی بہیمانہ کارروائی کی مذمت

83

سرینگر ۔ 15ستمبر (اے پی پی) بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے مگر اس کی فوج کس قدر وحشی اور ظالم ہے اس کا انداز ہ سماجی رابطوں کی سائٹوں فیس بک وغیرہ پر رائرل ایک ویڈیو سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میںایک شہید نوجوان کی لاش کو ایک زنجیر سے باندھ کر گھسیٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔