نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) یورپی یونین اور چین کے اعلی ترین سفارتکاروں نے کہا ہے کہ چین اور یورپی یونین آپس میں رو ابط بڑھانا اور تعاون کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں ۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی وزیرخارجہ اور سٹیٹ قونصلر وانگ یائی نے ان خیالات کا اظہار یورپی یونین کی خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی کے بارے میں اعلی ترین نمائندہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات …
چین اور یورپی یونین کا رو ابط اور تعاون بڑھانے کا عزم
نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) یورپی یونین اور چین کے اعلی ترین سفارتکاروں نے کہا ہے کہ چین اور یورپی یونین آپس میں رو ابط بڑھانا اور تعاون کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں ۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی وزیرخارجہ اور سٹیٹ قونصلر وانگ یائی نے ان خیالات کا اظہار یورپی یونین کی خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی کے بارے میں اعلی ترین نمائندہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات کے بات چیت میں کیا ۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین یورپی ممالک کی چین کے مجوزہ روڈ بیلٹ اینی شی ایٹو منصوبہ میں شمولیت کا خیر مقدم کرتاہے ۔ دونوں اعلی سفارتکار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں ۔









